جُمُعہ کودُرُود شریف پڑھنے کی
فضیلت
نبیوں کے سلطان،رحمتِ عالمیانسردارِ دوجہان محبوبِ رحمن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ بَرَکت نشان ہے
جس نے مجھ پر روزِ جُمُعہ دو سو بار دُرُودِ پاک
پڑھا اُس کے دو سو سال کے گناہ مُعاف ہوں گے۔
(جَمْعُ الْجَوامِع لِلسُّیُوطی ج۷ ص۱۹۹حدیث۲۲۳۵۳)
0 Comments